Russian Salad Recipe In Urduرشین سیلڈ

Ingredients

اجزاء

اُ بلے ہوئے آلو چارسو گرام
اُبلی ہوئی گاجر تین سو گرام
سیب ایک کلو
اُبلے ہوئے مٹر دو سو گرام
مایو نیز چار سو گرام
کریم ایک کپ
آئسنگ شوگر تین سو گرام
نمک حسبِ ذئاقہ
سفید مر چ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
مکس فروٹ دو سو گرام
کالا انگور دو سو گرام
پستہ پانچ گرام
بادام پانچ گرام


How To Cook

ترکیب

ایک باؤل میں اُبلے ہوئے آلو لیں اور اس میں اُبلی ہوئی گاجر،سیب ،اُبلے ہوئے مٹر ،مایو نیز ،کریم ،آئسنگ شوگر، نمک اور سفید مرچ ڈال کر مکس کرلیں ۔
۔اب اس پر مکس فروٹ ،کالے انگور ،پستہ اور بادام کی گارنش کر لیں ۔
۔آپکی مزیدار رشین سلاد تیار ہے ۔
بنانے کا وقت: بیس منٹ
افراد: دو عدد

For More Delicious Sweet Recipes Download Our Android App Free.




Comments